ہر قسم کے سانپوں کے زہر سے مقابلہ کرنے والا تریاق جلد دستیاب ہونے کا امکان

 ہر قسم کے سانپوں کے زہر سے مقابلہ کرنے والا تریاق جلد دستیاب ہونے کا امکان


ایک تحقیق میں اس حوالے سے بتایا گیا / فوٹو بشکریہ Simon Townsley


ہر سال دنیا بھر میں سانپ کے ڈسنے کے باعث ہزاروں افراد کا انتقال ہوتا ہے۔


مگر اب ماہرین ایسے تریاق کی تیاری کے قریب پہنچ گئے ہیں جو کسی بھی زہریلے سانپ کے زہر کے اثرات کا مقابلہ کر سکے گا۔


جرنل سائنس ٹرانزیشنل میڈیسن میں شائع تحقیق میں اس حوالے سے بتایا گیا۔


محققین نے لیبارٹری میں 95Mat5 نامی ایک اینٹی باڈی تیار کی ہے جو دنیا بھر میں موجود مختلف زہریلے سانپوں کے زہر میں موجود نیوروٹاکسن یا زہریلے مادے کا
مقابلہ کرتی ہے

مزید جانیئے 

Post a Comment

Previous Post Next Post