اتوار، 5-مئی،2024
( 26 شوال 1445 )
اتوار، 5-مئی،2024

EN

قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو طلب، مخصوص نشستوں کا معاملہ زیر بحث ہوگا

26 مارچ, 2024 12:34

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوان زیریں (قومی اسمبلی) کا اجلاس یکم اپریل کو شام چار بجے طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مشورے پر طلب کیا ہے۔

مزید پڑھیں:

پاکستانی بحریہ کے اڈے پر حملہ ناکام ،4 دہشتگرد مارے گئے

،اجلاس میں معمول کا ایجنڈا زیر بحث آئے گا، ممکنہ طور پر اپوزیشن ایک بار پھر مخصوص نشستیں نہ ملنے کا معاملہ اٹھائے گی

قومی اسمبلی ہال سینیٹ الیکشن کیلئے استعمال کرنے کی تحریک بھی منظور کی جائے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top